جنر ل ہسپتال میں آگاہی واک

May 09, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)جنرل ہسپتال شعبہ پلمونالوجی کے زیر اہتمام عالمی یوم تنفس کی مناسبت سے آگاہی واک ہوئی ، پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ تمباکو نوشی، فضائی آلودگی اور مختلف قسم کی الرجیز امراض تنفس (دمہ) کے مرض کی وجوہات ہیں۔