بادامی باغ میں سلنڈر دھماکہ 13افرادجھلس گئے

May 09, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)بادامی باغ کے علاقہ لاری اڈا میں نجی ہوٹل میں سلنڈر دھماکے میں 13افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کونزدیکی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔