سانحہ9 مئی ملکی سلامتی کےخلافسازش تھی ،شافع حسین

May 10, 2024

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہاہے کہ سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی ۔قوم نے دیکھا کس طرح ورکروں کو حملوں کی ہدایات دی جا رہی تھیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے گورنمنٹ سویڈش پاکستانی کالج آف ٹیکنالوجی اور گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف سرامکس گجرات کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔