مزنگ:چھت گرنے خاتون اوربچےسمیت4 افراد ملبے تلے دب گئے

May 10, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) مزنگ کے علاقہ جنازہ گاہ کے قریب گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت 4 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ملبے کے نیچے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔