2رکنی گینگ گرفتار

May 10, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)فیکٹری ایریا پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ کے ملزموں مصعب اور قاسم رضا کوگرفتار کرلیا۔