سوئیڈن، عالمی مقابلۂ موسیقی میں فلسطین حامیوں کا مظاہرہ

May 10, 2024

سوئیڈن میں موسیقی کے عالمی مقابلے میں فلسطین سے اظہار یکجہتی، ہزاروں فلسطین حامیوں نے ایونٹ ہال کے سامنے مظاہرہ کیا۔

موسیقی کے عالمی مقابلے میںاسرائیلی گلوکار سمیت 37 ملکوں کے گلوکار شریک ہوئے۔

فلسطین کے حامی مظاہرین کی وجہ سے اسرائیل کو گانا تبدیل کرنا پڑا، اسرائیلی موسیقاروں نے فلسطین کے خلاف گانا تشکیل دیا تھا۔

واضح رہے کہ موسیقی کے عالمی مقابلے کا فائنل 11 مئی کو ہوگا۔