عمران خان یوسف زئی کو ریجنل ڈائریکٹر جنوب ریسکیو 1122تعینات

May 18, 2024

پشاور(جنگ نیوز)عمران خان یوسف زئی کو ریجنل ڈائریکٹر جنوب ریسکیو 1122تعینات کر دیا گیا ۔وہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مردان میں فرائض منصبی سر انجام دے چکے ہیں انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔