سرکاری گاڑی کی 2گاڑیوں کوٹکر

June 15, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈیفنس میں سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی اے پی ایف 023 ویگو نے سگنل پر کھڑی دو گاڑیوں کو ٹکر ماردی، ڈرائیور فرار ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک وارڈنز کی جانب سے کوئی کارروائی نہ کی گئی۔جنوبی چھاؤنی میں متاثرہ گاڑیوں کے مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا لیکن تا حال گاڑی ٹریس نہیں ہوسکی۔