مدین واقعہ میں شہریوں کوقانون ہاتھ میں نہیں لیناچاہیے تھا،زاہدمحمود قاسمی

June 22, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین مرکزی علما ء کونسل پاکستان صاحبزادہ مولانازاہد محمود قاسمی نے ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر لاہورمیں علماء سے گفتگو کر تے ہوئےکہامدین و اقعہ میں شہریو ں کو قانون ہا تھ میں نہیں لیناچاہیے تھا۔