لمپی سکن ڈزیز کی ویکسین کا افتتاح

June 15, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیرلائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی نے ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ لاہور میں لمپی سکن ڈزیز کی ویکسین کا افتتاح کیا۔