سیاسی بحرانوں کا حل سیاسی قومی مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، لیاقت بلوچ

June 15, 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے بانی پی ٹی آئی کے سیاسی مذاکرات کے لیے پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بحرانوں کا حل سیاسی قومی مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے۔