حفیظ الرحمٰن غزہ مہاجرین کیساتھ عیدمنانے قاہرہ روانہ

June 15, 2024

لاہور(پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹرحفیظ الرحمن غزہ مہاجرین کے ساتھ عید منانے قاہرہ مصرروانہ ہوگئے، وہ مظلوم مسلمانوں کیلئے عطیہ کی گئی قربانیوں کا گوشت تقسیم کریں گے اور تحائف تقسیم کریں گے۔