ساہیوال میں ڈاکٹروں کی گرفتاری، اکیڈمی آ ف فیملی فز یشنزکا ہنگامی اجلاس

June 16, 2024

لا ہو ر ( جنرل رپورٹر ) اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے زیر اہتما م ساہیوال میں بچوں کی ہلاکت کے معاملہ پر سینئر ڈاکٹرز کو ہتھکڑیاں لگاکر گرفتار کرنے کے معاملہ پر ایک ہنگا می اجلا س ہوا جس کی صد ارت ڈاکٹر طا رق محمود میا ں نے کی ۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر عا صم شفیق ، سمیت دیگر عہد ید اروں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔