مزنگ ہسپتال میں ذیابیطس سنٹر اور ذیابیطس فٹ کلینک کا افتتاح

June 16, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی گورنمنٹ ٹیچنگ مزنگ ہسپتال آمد، ہسپتال میں ذیابیطس سنٹر اور ذیابیطس فٹ کلینک کا افتتاح کردیا۔صوبائی وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ذیابیطس سنٹر اپنی نوعیت کا پہلا سنٹر قائم کیاگیا ہے جس پر ایم ایس مبارکباد کی مستحق ہے۔