برطانوی وزیرا‏عظم کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر گرفتار

June 20, 2024

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی پروٹیکشن ٹیم کا افسر انتخابات کی تاریخ پر مبینہ شرط لگانے پر معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا۔

میٹ پولیس کے مطابق گیملنگ کمیشن کے علاوہ میٹ پولیس بھی مبینہ شرط کی تحقیقات کر رہی ہے۔