سائبر حملہ آوروں کو 23 فیصد پاس ورڈز کو توڑنے میں ایک سال لگا

June 22, 2024

اسلام آباد ( آن لائن ) دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی ،سائبر حملہ آوروں کو 23فیصد پاس ورڈز کو توڑنے میں ایک سال لگا،ان پاس ورڈز کو انفارمیشن چرانے والے سائبر کریمینلز کی جانب سے چرایا گیا۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق نصف سے زائد پاس ورڈز کو ایک منٹ سے کم وقت میں کریک کیا جاسکتا ہے سائبر حملہ آوروں کو 23فیصد پاس ورڈز کو توڑنے میں ایک سال لگا جبکہ بیس کروڑ انگریزی پاس ورڈز کیے محفوظ ہونے پر ایک بڑے پیمانے پر مطالعہ کیا ان پاس ورڈز کو انفارمیشن چرانے والے سائبر کریمینلز کی جانب سے چرایا گیا تھا اب یہ پاس ورڈذ ڈارک ویب نیٹ پر دستیاب ہیں۔