کراچی(اسٹاف رپورٹر) روس کے شہر یاکوتسک میں چلڈرن آف ایشیا گیمز جوڈو کے مقابلوں میں پاکستان کے محمد خلیفہ سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ محمد خلیفہ نے کوارٹر فائنل میں ازبکستان کے جوڈوکا کو شکست دی۔