بانی پی پی نے سندھ کی تقسیم کی بنیاد رکھی، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

July 04, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم انٹر نیشنل رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سندھ میں نفرت کی آگ اور تقسیم پی پی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے کوٹہ سسٹم اور لسانی بل کے ذریعے کی، پی پی کے عہدے دار بانی ایم کیو ایم کے خلاف زہر اگل کر حقائق بدل نہیں سکتے، سندھ کی تقسیم کی بنیاد بانی پی پی نے رکھی، رابطہ کمیٹی نے کہا کہ الذوالفقار اور لیاری گینگ وار کے ذریعے دہشت گردی بھتہ غوری پیپلزپارٹی نے کی۔