بانی چیئرمین کا جیل میں جرگہ، زیکا وائرس کا خطرہ بھی بڑھ گیا، تفصیل ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

July 04, 2024

کراچی (جنگ نیوز) تحریک انصاف میں دراڑیں گہری ہوگئیں، بانی چیئرمین جیل میں جرگہ کریں گے۔ دوسری طرف بارشوں کے ساتھ وبائی امراض کی وارننگ، خطرناک زیکا وائرس کا خطرہ بھی بڑھ گیا۔ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو ترجیح نہ بنانے والوں کی جگہ ختم، بورڈ کے فیصلے کچھ ایسا ہی بتا رہے ہیں۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیوپاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔