جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کی بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت

July 19, 2024

فائل فوٹو

جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے جوڈیشل کمیشن کو آگاہ کردیا۔

واضح رہے کہ جسٹس (ر) مشیر عالم اور جسٹس (ر) مقبول باقر پہلے ہیایڈہاک جج بننے سے معذرت کرچکے ہیں۔