قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن میڈل جیتنے کے لئے پرامید

July 22, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن حور فواد نے اگلے سال پاکستان میں ہونے والے 24ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ان کی تربیت اور تیاری کے لئے ضروری ضرویات فراہم کرے ۔