غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے کینیڈا کے شہری کو اسرائیلی فوج نے قتل کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا کا مسلمان شہری اتوار کو سیاحتی ویزے پر اسرائیل پہنچا اور پیر کو اسرائیل سے بذریعہ ٹیکسی غزہ پہنچا تھا۔
عرب میڈیا کے مطابقاسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ کینیڈین شہری اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں کینیڈین شہری کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔