اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ

July 22, 2024

فائل فوٹو

غزہ کے سیوریج میں پولیو وائرس ملنے کے انکشاف کے بعد سےاسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف پھیل گیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابقاسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پولیو کے قطرے پلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔