رانا ثنا کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس کیلئے فرانس روانہ

July 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر اورمشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان فرانس روانہ ہوگئے،وہ وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ پیرس میں اولمپک گیمز کامن ویلتھ کے منسٹرز اجلاس میں شرکت کریں گے۔