پولیس نے حراست میں لیا اور پوچھ گچھ کرکے چھوڑ دیا، اسد اقبال بٹ

July 26, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین اسد اقبال بٹ کے مطابق گلبرگ پولیس نے انہیں گھر سے حراست میں لیا اور تھانے لے گئے ، اس دوران ان سے بلوچ یکجہتی کمیٹی اور گوادر میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے پوچھ گچھ کرتے رہے اوربعد ازاں چھوڑ دیا۔