سیاست … ……

July 27, 2024

وطن کے سب سیاسی لیڈروں سے

الگ ہٹ کر سیاست کر رہا ہے

سیاست داں نہیں کہتا جو خود کو

وہی ڈٹ کر سیاست کر رہا ہے