اولمپکس، سیونز رگبی مقابلے سیمی فائنل مرحلے میں

July 27, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس گیمز میں سیونز رگبی میں جنوبی افریقانے نیوزی لینڈ فرانس نے ارجنٹائن کو،فجی نے آئر لینڈ کو آسٹریلیا نے امریکا کو شکست دے کر مردوں کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، خواتین فٹبال میں فرانس نے کولمبیا کو امریکا نے زیمبیا کو شکست دی، خواتین کے ہینڈ بال میں سویڈن نے ناروے کو شکست دی۔