الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

July 30, 2024

الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔

ترمیمی بل حکومتی رکن بلال اظہر کیانی نے ایوان میں پیش کیا۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے بل کی مخالفت میں ’نو نو‘ کے نعرے لگائے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔