سونا فی تولہ 400 روپے سستا

July 31, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 400 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گئی ۔