صوبائی وزیر کھیل سے انٹرنیشنل ریسلر کی ملاقات

August 02, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر کھیل سر دار محمد بخش مہر سے انٹر نیشنل ریسلر شیر خان نے ملاقات کی اور شہر کے نوجوانوں کو ٹریننگ دینے کی پیش کش کی،وزیر کھیل سندھ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات ہے کہ زیادہ سے زیادہ اسپورٹس کو سپورٹ کریں اور نوجوانوں کو آگے لائیں۔