ترکیے نے بغیر کسی وجہ ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

August 02, 2024

فائل فوٹو

ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابقانسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔

ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنے کی وجہ واضح نہیں کی۔

خبر ایجنسی کے مطابقترکیے میں انسٹاگرام موبائل ایپ بھی بلاک کی گئی ہے۔