کوئٹہ میں ریڈ زون کے راستوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

August 04, 2024

فائل فوٹو

کوئٹہ میں ریڈ زون جانے والے راستوں سے کنٹینرز اور خاردار تاریں ہٹا دی گئیں۔

ریڈ زون سے رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد ٹریفک بحال ہو گئی۔

ریڈ زون جانے والے راستوں کو ضلعی انتظامیہ نے کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا تھا۔