مصر نے اپنی ایئر لائنز کو نئی ہدایت جاری کر دیں

August 08, 2024

فائل فوٹو

مصری سی اے اے نے ایرانی فضائی حدود کے حوالے سے اپنی ایئر لائنز کو نئی ہدایت جاری کر دیں۔

مصر سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ مصری ایئر لائنز تہران فلائٹ انفارمیشن ریجن میں پرواز سے گریز کریں۔

نوٹم میں ہدایت کی گئی ہے کہ مصری ایئر لائنز کے طیارے تہران فلائٹ انفارمیشن ریجن میں پاکستانی وقت کے مطابق 8 اگست کی صبح 6 تا 9 بجے کے درمیان ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کریں۔