پاکستان ریلویز کا بڑے پیمانے پر تکنیکی افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ

August 08, 2024

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ریلویز نے بڑے پیمانے پر خسارہ اور ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر میں دینے کے باوجود بڑے پیمانے پر اعلی تکنیکی افسران کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجموعی طور پر 579بھرتیوں کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بیشتر بھرتیاں سب انجینیئرز کی ہیں۔