پشاور : مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خلاف مہم

August 28, 2016

پشاور کی مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خلاف مہم جاری ہے ،کچھ بیوپاریوں کو چیچڑ نے کاٹ لیا۔

محکمہ لائیو اسٹاک کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر چیچڑ کے کاٹنے سے کانگو وائرس نہیں ہوتا ،تاہم اس کے کاٹنے کے بعد ٹیسٹ لازمی طور پر کرایا جائے۔