میڈیا ہاؤس حملہ کیس،26 ملزمان کی شناخت

August 30, 2016

کراچی میں میڈیا ہاؤس پرحملے اورنفرت انگیز تقریر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران مقامی عدالت میں 26 ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 3عینی شاہدین نے تمام ملزمان کو شناخت کر لیا،ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔