22اگست کی تقریر کا متن موصول ہوگیا، اسکاٹ لینڈ یارڈ

August 30, 2016

اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ 22اگست کی ایم کیو ایم سےمنسلک شخص کی تقریر کا مکمل متن موصول ہوگیا ہے، تقریر کا ابھی ترجمہ کرا رہے ہیں، جائزہ لےرہےہیں کہ کسی برطانوی قانون کی خلاف وزری ہوئی یا نہیں۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ تقریر کے جائزے کے بعد فیصلہ کریں گے کہ تحقیقات کی ضرورت ہے یا نہیں، اس معاملےپر پاکستان ہم سے رابطے میں ہے، تاہم چوہدری نثار کی جانب سے کسی ریفرنس کی موصولی کی تصدیق نہیں کر سکتے۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ایم کیوایم سےمنسلک شخص کی22اگست کی تقریرکامکمل متن مل گیا ہے،تقریر کاترجمہ کرا رہے ہیں، یہ ترجمے سےجانچا جائے گا کہ آیا کسی برطانوی قانون کی خلاف وزری ہوئی ہے یا نہیں،تقریرکے جائزے کے بعد فیصلہ ہوگا کہ تحقیقات کی ضرورت ہے یا نہیں۔