عمر اکمل زخمی ہوگئے

September 25, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل فیلڈنگ کرتے ہوئے جبڑے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔فلیچر کا اسٹروک روکتے ہوئے گیند لگنے سے ان کے منہ سے خون نکلنے لگا اور انہیں فز یو ڈریسنگ روم میں لے کر گئے جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔