جماعت اسلامی خواتین کے تحت اجتماع ارکان

September 26, 2016

کراچی (پ ر )جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے تحت اجتماع ارکان 27ستمبر بروز منگل صبح 11بجے ادارہ نو رحق میں منعقد ہوگا۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ناظمہ کراچی فرحانہ اورنگزیب نے تمام ارکان سے بروقت شرکت کی اپیل کی ہے۔