نصرپور کالج میں اساتذہ کی کمی سے طلبہ پریشان

September 27, 2016

نصرپور( نامہ نگار ) گور نمنٹ ایجوکیشن کالج نصرپور میں 500سے زائد طلبہزیر تعلیم ہیں ۔ لیکن یہا ں کمیسٹری اور ا سلا میات پڑھانے والے اساتذہ نہیں ہیں جس کے سبب طلبہ کا مستقبل تباہ ہورہا ہے طلبہکےمطابق هم پرائیوٹ ٹیوشننہیں پڑھ سکتےجبکہ والدیننے بتا یا کہ ارباب اختیار نے نصرپور سے سوتیلی ماں کا سلوک کر رکھا ہے جس کے سبب ہمارے بچے تعلیمی میدان میں پیچھے رہ جائیں گے انہوں نے وزیرا علی سید مراد علی شاہ وزیر تعلیم سے نصرپور کالج میں اساتذہ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔