تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف محکمہ پالولیشن کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

October 21, 2016

خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار)محکمہ پاپولیشن کے میل موبلائیزرز نےتنخواہ نہ ملنے اور مستقل نہ کرنے کے خلاف ابراہیم جویو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد مین روڈ پردھرنا دیا ۔ اس موقع پر مظاہرین نے نعریبازی کرتے ہوئے شکایت کی کہ سندھہائی کورٹ کے حکم کے باوجود تاحال نہ تو تنخواہ دی گئی ہے اور نہ ہی ریگولر کیا گیا ہے ۔انہوں نے جلد از جلد تنخواہ دینے اور ریگولر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔