مورو:مختار کار آفس پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ،سپروائزر گرفتار

October 21, 2016

مورو(نامہ نگار)اینٹی کرپشن سرکل نوشہرو فیروز نے مختار کار آفس مورو میں چھاپا مار کرکرپشن میں ملوث سپروائزرگرفتار کرلیا۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے کافی عرصہ پہلے کے کرپشن کیس میں نامزد سپر وائزرکو گرفتار کیا ہے۔