روہڑی میں انسدادپولیو مہم کا افتتاح

October 22, 2016

روہڑی (نامہ نگار) ضلع کونسل کے رکن سید کمیل حیدر شاہ نے تعلقہ ہسپتال روہڑی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر اسٹنٹ کمشنر روہڑی حسن عابد ،ڈی ایچ او آغا سمیع اللہ ،ایم ایس ڈاکٹر امتیاز احمد قریشی ودیگر بھی موجود تھے۔