توقّع……

October 22, 2016

امن سے طے ہوں سیاسی مرحلے
یہ توقّع کیا فریقوں سے نہیں
کام قانونی طریقوں سے کریں
غیرقانونی طریقوں سے نہیں