روس میں جھیل بیکال کی برفیلی لہروں کے دلکش نظارے

October 25, 2016

روس کے علاقے سائبیریا میں واقعہ جھیل بیکال (Baikal ) جسے دنیا کی سب سے گہری جھیل تصور کیا جاتا ہے،اسکی برفیلی لہروں کے دلکش نظارے نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

جھیل بیکال کی ساحل کی جانب بڑھتی برف کی لہروں کوانتہائی خوبصورتی سے کیمرے نے قید کیا ہے۔ اس جھیل کو دنیا کی سب سے بڑی اور گہری جھیل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

1996 میں جھیل بیکال کو یونیسکو نے ثقافتی ورثہ قرار دیا تھا۔