کے ایم سی ملاز م کی خود کشی،مقدمہ درج نہ ہو سکا

October 26, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو ٹائون تھانے کی حدود سوک سینٹر میں کی چھٹی منزل پرواقع شعبہ فنانس سے کود کر خودکشی کر نے والے کے ایم سی کے ریٹائرملاز م محمد اقبال کامقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا ۔پولیس کے مطابق اس سلسلے میںمتعدد لوگوں کے بیانات لئے گئے ہیں۔