ہائی کمیشن پاکستان کے تحت آج کشمیر بلیک ڈے ہوگا

October 26, 2016

لندن (جنگ نیوز) پاکستان ہائی کمیشن آج کشمیر بلیک ڈے آرگنائز کر رہا ہے۔ ویسٹ منسٹر پیلس، کمیٹی روم نمبر 10میں ہونے والے ایونٹ میں صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان کلیدی مقرر ہونگے۔ بعدازاں اسی جگہ کشمیر وومن کانفرنس ہوگی۔