سانحہ کوئٹہ: سوگ تیسرے روز بھی جاری

October 27, 2016

سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کےخلاف سرکاری سطح پرسوگ تیسرے روز بھی جاری ہے۔

پی ٹی سی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف سرکاری سطح پرسوگ کےسلسلے میں بلوچستان اسمبلی سمیت شہر میں مختلف سرکاری دفاتر پر لگائے گئے قومی پرچم سرنگوں ہیں ۔

حکومت بلوچستان نےسانحہ کےخلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیاتھا۔