جرمن آرٹسٹ نے جیتی جاگتی تصاویر بنا ڈالیں

October 29, 2016

یوں تو دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیںلیکن ان میں سے کچھ فنکار ایسے بھی ہیںجو اپنے فن کو اس انداز میں پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والوں کیلئے اصل اور نقل کا فرق کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والے اس ماہر آرٹسٹ کا شمار بھی ایسے ہی فنکاروں میں کیا جا سکتا ہے، جس نے کینوس پر یوں رنگ بکھیرے کہ حقیقت سے قریب تر تصاویر بنا ڈالیں۔

ا سٹیفین نامی فنکار نے پینسل اور رنگوں کی مدد سے ایسے خوبصورت اور منفرد شاہکار تیار کئے ہیں، جنہیں دیکھ اصل اور نقل کا فرق کرنا بہت مشکل ہے ۔