ردوّبدل……

November 26, 2016

ہر جگہ ہوتے ہیں جو ردوّبدل
کیوں نہ وہ اپنی ریاست میں بھی ہوں
ہورہی ہیں فوج میں تبدیلیاں
کاش میدانِ سیاست میں بھی ہوں